انوپما پرمیشورن (Anupama Parameswaran) ساؤتھ فلم انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ ہیں۔ انہوں نے بہت کم وقت میں ملک بھر میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ یہی نہیں انہیں موسٹ پاپولر کا خطاب بھی ملا ہے۔ وہ جلد ہی فلم 'کارتیکیہ 2' (Anupama Parameswaran's Kartikeya 2) میں جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ پروموشن کے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر اداکارہ نے اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔.