اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بوائے فرینڈ کے ساتھ خاص لمحات گزارتی نظر آئیں انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ، شیئر کرکے لکھ ڈالی یہ بڑی بات

    عالیہ کشیپ نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کےساتھ رشتے کو لیکر ایک پوسٹ شیئر کی اس ویڈیو میں دونوں مستی کرتے نظر آئے۔ کیپشن میں عالیہ نے لکھا بیسٹ فرینڈ کے ساتھ 365  دن جنہیں میں دنیا کیلئے نہیں بدل سکوں گی۔

    تازہ خبر