بالی ووڈ میں اسٹار کڈس کی انٹری کا دور چلتا رہتا رہتا ہے۔ کئی اسٹار کڈس آتے ہی لوگوں کو امپریس کر دیتے ہیں۔ وہیں حال ہی میں ایک اور اسٹار کڈس کی انٹری کو لیکر چرچا تیز ہوگئی ہے۔ یہ اور کوئی نہیں بلکہ مشہور و معروف فلم ساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) ہیں۔ اپنی بولڈنیس سے ایک مرتبہ پھر عالیہ نے سبھی کے ہوش اڑا ڈالے ہیں۔ . (Photo Credit- @aaliyahkashyap/Instagram)