اپنا ضلع منتخب کریں۔

    انوراگ کشیپ کی بیٹی نے ماں سے پوچھ ڈالے بیحد ہی پرائیویٹ سوال، ورجنٹی کھونے اور پہلے کس کی عمر کو لیکر کہی یہ بڑی بات

    بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اپنی بیٹی عالیہ کشیپ (aaliyah kashyap) کے لئے کول ڈیڈ (نرم مزاج والد) ہیں۔ ۔ ویڈیو میں عالیہ کشیپ اپنے والد سے وہ سوال پوچھتی ہیں، جو سوشل میڈیا صارفین ان سے پوچھنا چاہتے ہیں۔ وہیں انہوں نے ایک ایسے ہی سشن میں اپنی ماں سے فینس کے سوال پوچھے تھے۔

    تازہ خبر