انہوں نے کہا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی فینٹم نے سشانت سے ہنسی تو پھنسی میں اداکاری کرنے کی بات کی تھی ۔ پھر پرپوزل پرینیتی چوپڑا کو بھیجا گیا ، لیکن اداکارہ کسی بھی ٹی وی اداکار کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار نہیں تھیں ۔ وہ سشانت کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی تھیں ۔