ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی (Anurag Kashyap Daughter) عالیہ کشیپ ایک سوشل میڈیا انفلویئنسر ہیں اور شین گریگوئیر (Shane Gregoire) کو طویل عرصے سے ڈیٹ کر رہی ہے۔ عالیہ کو اکثر سوشل میڈیا پر شین کے ساتھ اپنی لو لائف کے بارے میں بات کرتے دیکھا جاتا ہے۔ وہ شین کے ساتھ لانگ ڈسٹینس رلیشن شپ میں ہیں اور اکثر اس طرح کے تعلقات کے مسائل اور چیلنجوں سے نمٹنے کے بارے میں بات کرتی ہیں۔ عالیہ کافی عرصے بعد اپنے بوائے فرینڈ سے ملی تھیں اور دونوں ایک ساتھ چھٹیوں کا مزہ لیتے نظر آرہے ہیں۔
بالی ووڈ (Bollywood) میں کئی شخصیات کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹرولرس کے نشانے پر شخصیات ہی نہیں کئی بار ان کی فیملی والے بھی آجاتے ہیں۔ بالی ووڈ فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اکثر اپنی ٹوئٹس کے سبب ٹرول ہوجاتے ہیں۔ انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انڈر گارمینٹس میں اپنی تصویریں شیئر کی تھیں، جس کے بعد وہ ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں۔ حال ہی میں عالیہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ان ٹرولرس کا سامنا وہ کیسے کرتی ہیں۔
عالیہ کشیپ نے کہا کہ سوشل میڈیا منفی سے متعلق ایک ایسی چیز ہے، جس کے بارے میں میں جانتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت ہی حساس انسان ہوں۔ میں نہیں جانتی کیوں، لیکن چھوٹی سے چھوٹی نفرت مجھ کو پریشان کرتی ہیں۔ میں حساس ہوں، میں تقریباً ہردن روتی ہوں۔ لوگ مجھ سے کہہ رہے تھے کہ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرم آنی چاہئے اور اس طرح سے چیزیں پوسٹ نہیں کرنی چاہئے۔ لوگ مجھے آبروریزی کی دھمکی دے رہے تھے، مجھے ویشیا کہہ رہے تھے، مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ میری ریٹ کیا ہے، مجھے اور میری فیملی پر موت کا خطرہ ہے‘۔
عالیہ نے مزید کہا، ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ لوگ اپنے فون سے پیچھے چھپے ہیں اور ایسا کرنے کے لئے کچھ بھی بہتر نہیں ہے۔ میں ایمانداری سے سب کو بلاک کرتی ہوں۔ اگر میرے کسی بھی سوشل میڈیا پر دور سے منفی کچھ بھی ہے تو میں انہیں بلاک کردیتی ہون۔ کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ میرا سوشل میڈیا پر ایک منفی پلیٹ فارم ہو۔
ویڈیو میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ بالی ووڈ میں آنے کا ان کا کوئی پلان نہں ہے۔ انہوں نے کہا، میں بالی ووڈ گلیمر کے ساتھ نہیں بڑھی۔ میرے پاپا جو فلمیں بناتے ہیں، وہ بہت کامرشیل نہیں ہوتیں۔ میں واضح طور پر اپنے ممی - پاپا کو دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی ہوں، لیکن میرے لئے، یہ عام بات ہے۔ میں اس سے موہت نہیں ہوئی ہوں، میرے لئے ایسا نہیں ہے، اوہ مائے گاڈ، یہ بالی ووڈ ہے۔ میں یہ نہیں کرنا چاہتی ہوں، میں اس سے دور رہنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
عالیہ کشیپ نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کےساتھ رشتے کو لیکر ایک پوسٹ شیئر کی اس ویڈیو میں دونوں مستی کرتے نظر آئے۔ کیپشن میں عالیہ نے لکھا بیسٹ فرینڈ کے ساتھ 365 دن جنہیں میں دنیا کیلئے نہیں بدل سکوں گی۔ بغیر شرچ مجھ سے بے پناہ پیار کرنے کیلئے شکریہ اور اس طرح پیار کرنے کیلئے جیسا کوئی اور نہیں کر سکتا اس کیلئے شکریہ۔ میں ہمیشہ تم سے پیار کروں گی۔ اس کے ساتھ ہیش ٹیگ ون ایئر لکھا ہے۔
بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ جم کر سرخیاں حاصل کرہی ہیں ۔ دراصل عالیہ آئے دن اپنے یوٹیوب چینل پر اکثر اپنی زندگی سے وابستہ باتیں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ گرل ٹاک پارٹ ٹو میں عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ شی گریگوئیرے کے ساتھ پہلی کس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کچھ عجیب لگا تھا ۔ تصویر : aaliyahkashyap/Instagram
دراصل عالیہ کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کے بوائے فرینڈ شین shane gregoire نے ایک پیارا سا پیغام تصویر کے ساتھ پوسٹ کیا تھا، میری ہندستانی رانی کو یوم پیدائش مبارک۔ میری زندگی میں اور رنگ بھرنے اور میری طرح ہی عجیب بننے کیلئے شکریہ۔ تمہیں پیار، تم بہت خاص ہو اور میں یہ جاننے کیلئے بے چین ہوں کی تم آغے کیا کرتی ہو۔ ( Instagram @shanegregoire)
بالی ووڈ میں اسٹار کڈس کی انٹری کا دور چلتا رہتا رہتا ہے۔ کئی اسٹار کڈس آتے ہی لوگوں کو امپریس کر دیتے ہیں۔ وہیں حال ہی میں ایک اور اسٹار کڈس کی انٹری کو لیکر چرچا تیز ہوگئی ہے۔ یہ اور کوئی نہیں بلکہ مشہور و معروف فلم ساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) کی بیٹی عالیہ کشیپ (Aaliyah Kashyap) ہیں۔ اپنی بولڈنیس سے ایک مرتبہ پھر عالیہ نے سبھی کے ہوش اڑا ڈالے ہیں۔ . (Photo Credit- @aaliyahkashyap/Instagram)