انوشکا نے کئی ٹی وی اشتہارات میں مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ کام کیا، جس میں وہ انہیں چاچو بلاتی تھی۔ انسٹا گرام پر دھونی کے ساتھ لی گئی سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ماہی چاچو، آپ کے ساتھ میں نے 4 سال میں 14 اشتہارات کئے۔ میں نے آپ سے کافی کچھ سیکھا۔ یہ سب میرے دل میں ہمیشہ رہے گا۔