உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما کی فوٹو گرافر بنیں ایتھیا شیٹی، ایک ساتھ خوب مستی کر رہی تھیں اداکارہ

    بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) اور وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اس وقت انگلینڈ میں اپنا زیادہ تر وقت گزار رہے ہیں۔ وہیں رپورٹ کے مطابق، کے ایل راہل اور ایتھیا شیٹی بھی انگلینڈ میں ہیں۔