உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما نے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں بلیک ڈریس کے لئے ظاہرکیا پیار، مداحوں نےکہا- ’ہیپی برتھ ڈے‘

    انوشکا شرما (Anushka Sharma) نے اپنے 34ویں یوم پیدائش سے پہلے، مداحوں کے لئے اپنی شاندار تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ شاندار بلیک آوٹ فٹ میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ آج یکم مبئی کو انوشکا شرما اپنا برتھ ڈے منا رہی ہیں۔