உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ دوریاں: انوشکا شرما نے وراٹ کوہلی کے لئے کیا رومانٹک پوسٹ، رنویر سنگھ نے کہا- ’کیا یار‘

    اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) نے وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کے لئے ایک رومانٹک انسٹا گرام پوسٹ کیا ہے۔ ان دنوں دونوں کو ایک دوسرے سے دور رہنا پڑ رہا ہے۔