اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیا آپ نے دیکھیں وراٹ کوہلی کی بہن بھاونا کوہلی کی یہ تصویریں، خوبصورتی میں بھابھی انوشکا کو دیتی ہیں ٹکر

    ٹیم انڈیا کے سابق کپتان وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی لوگوں کو بہت پسند ہے۔ وراٹ اکثر سوشل میڈیا پر انوشکا کی خوبصورتی پر پیار کی بارش کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وراٹ کی بہن بھاونا کوہلی بھی بہت خوبصورت ہیں۔ خوبصورتی کے معاملے میں وہ بھابھی انوشکا کو ٹکر دیتی ہیں۔

    تازہ خبر