உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کے جنم کے بعد انوشکا شرما نے شیئر کی تصویر، تو لوگ بولے بچہ بھی ہوا تھا کیا!

    اداکارہ انوشکا شرما نے 11جنوری 2021 میں ایک پیاری سی بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بیٹی کے جنم کے بعد سے انوشکا نے سوشل میڈیا سے تھوڑی دوری بنالی تھی لیکن ایک مرتبہ پھر انوشکا نے سوشل میڈیا پر واپسی کی۔