உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی کی بیوی انشوکا شرما نے شیئر کی بیٹی وامیکا کی تصویر، لیکن نہیں دکھایا چہرہ

    بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) کا شمار فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف اپنی فلموں کے لیے بلکہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے بھی چرچا میں رہتی ہیں۔