உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما نے سفید شارٹ ڈریس میں شیئر کیں تصاویر، فینس ہی نہیں... سیلبس نے بھی جم کر تعریف

    انوشکا شرما (Anushka Sharma) سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے جڑی رہتی ہیں۔ وقت وقت پر اداکارہ فینس کے ساتھ اپنی ایکٹیویٹی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ایک پارک میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔