ممبئی: انوشکا شرما (Anushka Sharma) ان دنوں وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کے ساتھ جنوبی افریقہ میں ہیں، جہاں ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹسٹ سیریز کھیلنے گئی ہے۔ اداکارہ نے وہاں سے اپنی کئی تصاویر انسٹا گرام (Anushka Sharma Instagram) پر شیئر کی ہیں۔ انوشکا شرما کا دلکش انداز لوگوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ (Instagram/anushkasharma)