உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما، یامی گوتم ہی نہیں، شارٹ ہیئر میں یہ بالی ووڈ حسینائیں بھی لگتی ہیں پرفیکٹ

    ان دنوں بالی ووڈ حسینائیں اپنے شارٹ ہیئرس بھی ان کی فیمیل مداحوں کے درمیان خوب مقبول ہو رہے ہیں۔ ان دنوں جن اداکارہ نے اپنے شارٹ ہیئر سے سرخیاں بٹوریں، ان میں انوشکا شرما (Anushka Sharma) کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔