ویب سیریز گندی بات ٹو سے مشہور ہوئی اداکارہ انویشی جین ہندوستانی ڈیجیٹل انڈسٹری کی سب سے ہاٹ اور خوبصورت حسیناوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصاویر میں ان کا بولڈ انداز قابل دید ہوتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ دیکھئے ان کی کچھ تصاویر ۔ (Image: Instagram)