உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارباز خان کے بیٹے ارہان ماں ملائیکہ اروڑہ کو اکیلا چھوڑ کر جا رہے ہیں دور، سامنے آئیں جذباتی کر دینے والی تصویریں

    ملائیکہ اروڑہ نے نے انسٹاگرام پر ارہان خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ، 'ہم دونوں ایک نئے سفر پر نکل پڑے ہیں۔ ایک انسان گھبراہٹ ، ڈر، جوش، دوری ، نئے تجربے سے بھرا لیکن میں صرف اتنا جانتی ہوں کہ میں اپنے ارہان پر فخر محسوس کرتی ہوں ۔ پنکھ پھیلانے کا تمہارا وقت ہے ، اڑنو اور اپنی زندگی کے تمام خوابوں کو جیو ، میں تمہیں ابھی سے یاد کر رہا ہوں۔ تصویر میں ارہان اپنی والدہ کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔