ارباز خان کی گرل فرینڈ اطالوی ماڈل اور اداکارہ جارجیا اینڈریانی آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ جارجیا اپنی اداکاری کی وجہ سے بھی لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں انہوں اپنی کچھ تازہ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @giorgia.andriani22