உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خطروں کے کھلاڑی 11 کی جیت کے بعد ارجن بجلانی نے منایا جشن، بتایا گھر میں کیسے آئی ٹرافی

    خطروں کے کھلاڑی 11 (Khatron Ke khiladi 11) کی ٹرافی جیتنے کے لئے دویانکا ترپاٹھی (Divyanka Tripathi) اور ارجن بجلانی (Arjun Bijlani) کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، جہاں محض 20 سیکنڈ کے فاصلے کے سبب ارجن بجلانی نے جیت حاصل کرلی ہے۔