உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خود سے 11 سال بڑی گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑہ کیلئے بوائے فرینڈ ارجن کپور نے کھلے عام کہا، اب انتظار نہیں کر سکتا

    یہ جوڑا گزشتہ کچھ سالوں سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں ۔ یہ دونوں اپنے انسٹاگرام پر اکاونٹ پر ایک دوسری کی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ وہیں ارجن نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی جس کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں ۔ اس پوسٹ میں انہوں ملائیکہ کیلئے ایک خاص لائن لکھی ہے ۔