உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارجن کپور نے باڈی ٹرانسفارمیشن سے سب کو چونکایا، سکس پیک ایبس دیکھ کر یوزرس نے گرل فرینڈMalaika Aroraکولیکر کئے ایسے کمینٹس

    ان دونوں تصویروں کا موازنہ کرتے ہوئے، ارجن کپور اپنے سکس پیک ایبس کو فلانٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں ارجن کپور نے ایک لمبا کیپشن دیتے ہوئے اپنے 15 ماہ کے تبدیلی کے سفر کو مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے۔ ارجن کپور نے کیپشن میں لکھا، ورکنگ پروگریس "#workinprogress کے 15 ماہ! بہت اچھا لگا اور یقینی طور پر اس پوسٹ کو بعد میں نہیں ہٹاؤں گا کیونکہ مجھے اپنے سفر پر بہت فخر ہے۔ فروری 2021 سے مئی 2022 تک، یہ مشکل رہا، لیکن مجھے صرف اس بات کی خوشی ہے کہ میں ٹریک پر رہ سکا ۔"