اداکار ارجن کپور کی اس تصویر کو گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑہ نے کیا کلک، بہترین کیپشن میں کیا یہ انکشاف
دراصل حال ہی میں ارجن کپور نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ اسٹائلش کلر فل شرٹ پہنے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کے کیپشن میں ارجن نے لکھا، ایک ڈریمر وہ ہوتا ہے جو چندرما کی روشنی میں بھی اپنا راستہ کھوج لے۔

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور (Arjun Kapoor) سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتے ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ آئے دن پوسٹ شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مرتبہ پھر سے ارجن کپور کچھ ایسی ہی وجوہات کے سبب سرخیوں میں آگئے ہیں۔ ارجن کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک خاص تصویر شیئر کی ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تصویر (Photo) ان کی گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے کلک کی ہے جس کے بارے میں ارجن نے خود ہی انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی ایک بہترین کیپشن بھی دیا ہے۔

دراصل حال ہی میں ارجن کپور نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ اسٹائلش کلر فل شرٹ پہنے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کے کیپشن میں ارجن نے لکھا، ایک ڈریمر وہ ہوتا ہے جو چندرما کی روشنی میں بھی اپنا راستہ کھوج لے۔ انہوں نے آگے لکھا، یہ تصویر ان کے ذڑیعے لی گئی ہے۔ اس کے آگے انہوں نے آنکھ مارنے والی اموجی بنائی ہے۔ ان کے اس اشارے سے لوگ سمجھ گئے کہ یہ تصویر ملائیکہ نے کلک کی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ان دنوں گوا میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہیں کی ایکس سے ایک ہاٹ تصویروں کو شیئر کرکے ملائیکہ نے انٹرنیٹ پپر آگ لگا رکھی ہے۔ ملائیکہ کی ایک کے بعد ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی سرخیاں بن جاتی ہے۔ اب حال ہی میں پھر سے اداکارہ نے گلابی سوئم سوٹ میں ایسی تصویر شیئر کر ڈالی جسے دیکھ کر ان کے فینس کا درجہ حرارت بڑھ گیا۔ اور یہ تصویر انسٹاگرام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ملائیکہ کی اس تصویر کی جس میں وہ پول میں بیحد ہی ہاٹ انداز میں نظر آئیں۔ Instagram @malaikaaroraofficial)

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نئے سال کا جشن منانے کیلئے گوا گئی ہوئی ہیں جہاں ان کے ساتھ ان کے بوائے فرینڈ ارجن کپور بھی تھے۔ ملائیکہ گوا سے مسلسل اپنی بیحد ہی ہاٹ تصویریں انسٹاگرام پر پوسٹ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھا گئیں۔ Instagram @malaikaaroraofficial)

کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ملائیکہ۔ارجن کی تصویر پر ایسا کمینٹ کر ڈالا کہ سرخیاں بن گئیں۔

ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور ارجن کپور (Arjun Kapoor) بالی ووڈ کے مشہور کپل ہیں۔ دونوں کی لو لائف اکثر ہی چرچا میں رہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی دونوں ایک دوسرے کو لیکر اپنا پیار ظاہر کرنے کا موقع نہیں چھوڑتے۔ دونوں نے اس مرتبہ گوا میں ساتھ میں نیا سال بھی منایا۔ ملائیکہ نے نئے سال کے موقع پر ارجن کپورکے ساتھ تصویر شیئر کی تھی جس میں دونوں رومانٹک انداز میں پوز دیتے نظر آئے تھے۔ دونوں کی یہ تصویر فینس کو بیحد پسند آئی تھی۔

یکم جنوری 2021 کو انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے ۔ تصویر میں ملائیکہ نے ارجن کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہے ۔ تصویر نئے سال کے جشن کی لگ رہی ہے ۔ تصویر میں دونوں کی کیمسٹری کافی خاص دکھائی دے رہی ہے ۔ ملائیکہ نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا : یہ ایک نئی صبح ، نیا دن اور نیا سال ہے ۔ 2021 ۔ ہمیشہ شکرگزار ۔ ( تصویر : ملائیکہ اروڑہ انسٹاگرام)

حال ہی میں ملائیکہ نے 2020 کے آخری دن دو تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں ۔ ایک تصویر میں وہ سوئمنگ پول میں مستی کرتی ہوئی نظر آئی تھیں ۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا : الوداع 2020، بے مثال 2021 کی دعا کرتی ہوں ۔( تصویر : ملائیکہ اروڑہ انسٹاگرام)

دوسری تصویر میں وہ اپنے کتے کو پیار کرتی نظر آڑہی ہیں ۔ اس تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا : سال کا آخری دن ، اس کو یادگار بنائیں ۔ ( تصویر : ملائیکہ اروڑہ انسٹاگرام)

بالی ووڈ کی فٹ اور بولڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ان دنوں بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ گوا میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ حال ہی میں ملائیکہ اپنی بولڈ تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ وہیں اب ایسی کچھ تصویریں اور سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر فینس دیوانے ہو گئے۔ اس تصویر میں ملائیکہ ہرے رنگ کے آؤٹ فٹ میں پودھوں کے درمیان بیحد ہی بولڈ اوتار میں نظر آئیں۔ کیش .Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ مکلائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن فینس کے ساتھ دلچسپ تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ ایک مرتبہ پھر سے کچھ تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ (Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram)

دراصل حال ہی میں اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے سوشل میڈیا پر بیحد ہی بولڈ اور سیکسی سوئم سوٹ میں تصویریں شیئر کی ہیں۔ (Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram)

ان تصویروں میں ملائیکہ کبھی پول کے کنارے تو کبھی پول کے اندر ہاٹ تصویریں کلک کراتی نظر آئیں۔ سیزلنگ پوز میں ملائیکہ کی یہ تصویریں وائرل ہو گئیں۔(Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، گھر سے دور گھر۔۔ #goa اس کیپشن کے ذریعے انہوں نے اپنے فینس کو بتایا کہ وہ گوا میں ہیں۔ (Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram)

اس تصویر میں ملائیکہ پول کے اوپر بیٹھی سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ان تصویروں کی وجہ سے چرچا میں آگئیں۔ ان کا یہ انداز ان کے فینس کو بیحد پسند آیا۔ جس کی وجہ سے تصویریں پوسٹ ہوتے ہی وائرل ہو گئیں۔ (Photo Credit- @malaikaaroraofficial/Instagram)

اپنے کنبے کے ساتھ کرسمس منانے کے بعد ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اب اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور (Arjun Kapoor) کے ساتھ گوا میں سمندر کنارے پر چھٹی کا مزہ لے رہی ہیں۔ ملائیکہ کی بہن امرتا بھی ان کے ساتھ چھٹی منانے پہنچ گئی ہیں۔

سنیچر کو ملائیکہ نے انسٹاگرام پر ارجن کپور اور امرتا کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں دونوں بیچ پر آرام کرتے نظر آرہے ہیں۔ ملائیکہ کے فینس نے لائک اور کمینٹ کے ذریعے اس فوٹو کو خوب لائک کیا۔

اگلے دن امرتا نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں ملائیکہ کے بوائے فرینڈ ارجن کوپر، ملائیکہ کی تصویریں لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ملائیکہ ہرے رنگ کی مونوکنی اور اورینج شرگ پہن کر سمندر کے کنارے پر ایک سوئمنگ پول میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔

اس سے پہلے ملائیکہ نے اپنی بہن امرتا کے ساتھ گوا میں مختلف مشروبات کا مزہ لیتے ہوئے تصویر شیئر کی۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اور اداکار ارجن کپور اکثر ہی سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں ۔ دونوں کی جوڑی بالی ووڈ کی سب سے مشہور جوڑیوں میں سے ایک ہے ۔ ان دنوں یہ جوڑا گوا میں چھٹیاں گزار رہا ہے ۔ (Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ اس ہفتہ گو میں ہی رہنے والے ہیں اور یہیں نیا سال بھی سلیبریٹ کریں گے ۔ دونوں کے ساتھ ملائیکہ کی بہن امرتا روڑہ بھی ہیں ۔ گوا میں مستی کرتے ہوئے امرتا اروڑہ ، ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ایک تصویر سامنے آئی ہے ۔

ملائیکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ ارجن کپور اور امرتا اروڑہ کے ساتھ گوا بیچ پر مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ارجن اور ملائیکہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔(Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)

علاہ ازیں ملائیکہ اروڑہ نے اپنی بہن امرتا کے ساتھ بھی ایک خوبصورت تصویر شیئرکی ، جس میں ملائیکہ کا لک کافی اسٹائلش اور گلیمرس نظر آرہا ہے ۔ ملائیکہ کی یہ تصویربھی کافی وائرل ہورہی ہے ۔(Photo:@malaikaaroraofficial/Instagram)

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور (Arjun Kapoor) نے حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو چرچا میں رہی۔ دراصل اس تصویر کی سرخیوں میں آنے کی وجہ بنیں اداکارہ ملائیکہ اروڑہ۔ ارجن کپور نے جو تصویر شیئر کی اس میں وہ سر جھکائے، شرماتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ارجن نے اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، جب وہ آپ کی طرف دیکھے۔ کیپشن سے معلوم ہو رہا ہے کہ وہ اپنی کسی خاتون دوست کے ساتھ وہا ہیں۔

وہیں یہ تصویر سرخیاں بن گئی جب اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے ارجن کی اس تصویر پر کمینٹ کرکے پوچھا، کون؟ بس اتنا ہی نہیں ارجن نے ملائیکہ کے کمینٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا، اندازہ لگاؤ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور ارجن کپور (Arjun Kapoor) اپنے رشتے کو یوں تو اکثر کافی پرائیویٹ رکھتے ہیں لیکن جب سے ملائیکہ ہماچل پردیش Himachal Pradesh) سے لوٹی ہیں یہ دونوں انسٹاگرام پر کھل کر ایک دوسرے کے ساتھ فلرٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ Instagram @malaikaaroraofficial۔

حال ہی میں ارجن کی ایک تصویر پر ملائیکہ کا کمینٹ آیا تھا تو اب ملائیکہ نے ارجن کپور کے ساتھ کی ایک رومانٹک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہے۔ Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ اروڑہ اس تصویر میں رومانٹک انداز میں ارجن کپور کے گلے لگتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ نے کیپشن بھی لکھا، جب تم آس پاس ہوتے ہو تو کچھ بھی سست نہیں ہوتا۔ ملائیکہ کی اس تصویر پر ارجن نے بھی کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، میں متفق ہوں۔ Instagram @malaikaaroraofficial۔

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی جوڑی گزشتہ سال سے کافی سرخیوں میں رہی ہے ۔ جب سے ان دونوں نے اپنے ریلیشن شپ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ عام کیا ہے ، تب سے ہی دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial/ @arjunkapoor

ارجن اور ملائیکہ آئے دن ایک دوسرے کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے نظر آہی جاتے ہیں ۔ اسی درمیان ارجن نے ملائیکہ کی ایک تصویر اپنے انسٹااسٹوری پر شیئر کی اور فینس سے پوچھا چیک ہر آوٹ ۔ تصویر : Instagram @arjunkapoor)

اب سوشل میڈیا پر لوگوں نے ارجن کے ذریعہ شیئر کی گئی ملائیکہ کی تصویر کو کافی پسند کیا ۔ تصویر دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ارجن نے ملائیکہ کی یہ تصویر خاموشی سے نکال لی ہے ۔ تصویر :Instagram @arjunkapoor

بتایں کہ گزشتہ دنوں ملائیکہ ہماچل پردیش میں کوالیٹی ٹائم گزار رہی تھیں، جہاں ان کے بوائے فرینڈ ارجن کپور اپنی آنے والی فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ کررہے تھے۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial

ان دونوں ارجن اور ملائیکہ کے علاوہ سیف ، کرینہ ، تیمور ، یامی گوتم اور جیکلین بھی ہماچل پردیش میں تھے۔ تصویر : Instagram @malaikaaro

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) بیٹے تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) اور سیف علی خان (Saif Ali Khan) کے ساتھ دھرمشالہ میں ہیں۔ وہیں ان دونوں کے ساتھ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور ارجن کپور (Arjun Kapoor) بھی تھے۔ جہاں سب نے مل کر دیوالی بھی منائی تھی۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اپنے بولڈ انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ ایسا شیئر کیا ہے جس پر سے لوگوں کی نظریں نہیں ہٹ رہی ہیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بیحد ہی سیکسی انداز میں نظر آئیں۔ ان تصویروں میں ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے انتہائی بولڈ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ نے سفید رنگ کی شمری اور جھالروں والی ڈریس پہنی ہوئی ہے جس میں ملائیکہ کا انداز قہر برپا کر رہا ہے یہی وجہ ہے یہ تصویریں سرخیاں بن گئیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ان تصویروں میں ملائیکہ اروڑہ انڈیاس بیسٹ ڈانسر کے سیٹ پر گروپ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

کورونا سے ابرنے کے بعد ملائیکہ اروڑہ کام پر واپس لوٹی ہیں جو ان تصویروں سے صاف ظاہر ہو رہا ہے۔ ملائیکہ فی الحال ریئلٹی شور انڈیاز بیسٹ ڈانسر (indias best dancer) کو جج کر رہی ہیں۔ جس کا آج گرانڈ فنالے ہے ۔ جو ملائیکہ کے کیپشن سے معلوم ہوتا ہے۔ تصویر : تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ نے ان تصویروں کے ساتھ کیپشن بھی دیا جس میں صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی یہ تصویروں انڈیاز بیسٹ ڈانسر شو کے کسی حصے کی ہیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ نے کیپشن میں لکھا ہے آج رات گرانڈ فنالے 8pm صرف @sonytvofficial پر، #indiasbestdancer۔ ملائیکہ کی ان تصویروں کو ان کے فینس خوب پسند کر رہے ہیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

ملائیکہ اروڑہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial۔

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی جوڑی گزشتہ سال سے کافی سرخیوں میں رہی ہے ۔ جب سے ان دونوں نے اپنے ریلیشن شپ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ عام کیا ہے ، تب سے ہی دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial/ @arjunkapoor

ارجن اور ملائیکہ آئے دن ایک دوسرے کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے نظر آہی جاتے ہیں ۔ اسی درمیان ارجن نے ملائیکہ کی ایک تصویر اپنے انسٹااسٹوری پر شیئر کی اور فینس سے پوچھا چیک ہر آوٹ ۔ تصویر : Instagram @arjunkapoor)

اب سوشل میڈیا پر لوگ ارجن کے ذریعہ شیئر کی گئی ملائیکہ کی تصویر کو کافی پسند کررہے ہیں ۔ تصویر دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ارجن نے ملائیکہ کی یہ تصویر خاموشی سے نکال لی ہے ۔ تصویر :Instagram @arjunkapoor

بتایں کہ ان دنوں ملائیکہ ہماچل پردیش میں کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ، جہاں ان کے بوائے فرینڈ ارجن کپور اپنی آنے والی فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial

ان دنوں ملائیکہ اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ دھرمشالہ میں ہیں۔ ان کے ساتھ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بھی ہیں۔ : Instagram @malaikaaro