உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ارجن رامپال کی بڑی بیٹی ہوئیں 20 سال کی، انٹرنیٹ پر چھائیماہیکا رامپال کی تصاویر

    اپنی پہلی بیوی مہر جیسیا کو طلاق دینے کے بعد ارجن رامپال (Arjun Rampal) فی الحال اپنی گرل فرینڈ گیبریئیلا ڈیمیٹریڈس (Gabriella Demetriades) کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ سال 2019 میں ہی ارجن کی گرل فرینڈ گیبریئیلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ اپنے بیٹے ایرک کا استقبال کیا تھا۔ ارجن اپنے بیٹے کے ساتھ کافی وقت گزارتے ہیں۔ وہیں دوسری طرف ارجن کا اپنی بڑی بیٹی ماہیکا رامپال کے ساتھ (Mahikaa Rampal) غضب کی بانڈنگ ہے۔