برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق آرتھر برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ہونے والی ایک تقریب میں اکثر کئی خواتین کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہیں۔ 36 سالہ ماڈل نے بتایا کہ وہ اپنی تمام بیویوں کو برابر وقت دیتے ہیں۔ یہی نہیں انہوں نے جسمانی تعلقات بنانے کے لیے ایک ٹائم ٹیبل بنایا ہوا ہے۔