انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

گووندہ کی بھانجی آرتی سنگھ مالدیپ میں مچا رہی ہیں دھمال ، وائرل ہوئیں انتہائی بولڈ تصویریں

بگ باس 13 (Bigg Boss 13) سے مشہور ہوئی آرتی سنگھ (Arti Singh) بھی چھٹیوں کیلئے مالدیپ پہنچی ہیں ۔ ان کی وہاں کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 18, 2021 05:17 PM IST
1/ 8
 بالی ووڈ سے لے کر ٹی وی انڈسٹری تک کے ستاروں کے درمیان ان دنوں مالدیپ بہترین ویکیشن ڈسٹنیشن بنا ہوا ہے ۔ خواہ وہ عالیہ بھٹ ہوں ، ٹائیگر شرف ۔ دشا پاٹنی یا پھر حنا خان ، اب تک کئی ستارے مالدیپ پہنچ چکے ہیں ۔ ایسے میں اب یہ جگہ منی ممبئی بنا نظر آرہا ہے ۔ اب بگ باس 13 سے مشہور ہوئی آرتی سنگھ بھی چھٹیاں گزارنے کیلئے مالدیپ پہنچ گئی ہیں ۔ ان کی وہاں کی کئی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر : @ArtiSingh/Instagram

2/ 8
 آرتی سنگھ نے گزشتہ کچھ دنوں میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کافی تصویریں شیئر کی ہیں اور ان میں سے کچھ تصویریں مالدیپ میں سمندر کنارے بکنی میں کھینچوائی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

آرتی سنگھ نے گزشتہ کچھ دنوں میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کافی تصویریں شیئر کی ہیں اور ان میں سے کچھ تصویریں مالدیپ میں سمندر کنارے بکنی میں کھینچوائی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

3/ 8
 دیگر ستاروں کی طرح آرتی سنگھ کا بھی مالدیپ پہنچنے کے بعد بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

دیگر ستاروں کی طرح آرتی سنگھ کا بھی مالدیپ پہنچنے کے بعد بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

4/ 8
 آرتی کا یہ اوتار ان کے فینس کیلئے تھوڑا نیا ہے ، کیونکہ کم ہی مواقع پر وہ اس طرح کے اندار میں نظر آتی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

آرتی کا یہ اوتار ان کے فینس کیلئے تھوڑا نیا ہے ، کیونکہ کم ہی مواقع پر وہ اس طرح کے اندار میں نظر آتی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

5/ 8
 آرتی سنگھ کی ان تصویروں کو دیکھ کر فینس کہہ رہے ہیں کہ ٹی وی کی یہ اداکارہ اب بکنی بیب بن چکی ہے ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

آرتی سنگھ کی ان تصویروں کو دیکھ کر فینس کہہ رہے ہیں کہ ٹی وی کی یہ اداکارہ اب بکنی بیب بن چکی ہے ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

6/ 8
 آرتی سنگھ کی اس بولڈنیس نے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔ آرتی سنگھ گرین کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

آرتی سنگھ کی اس بولڈنیس نے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔ آرتی سنگھ گرین کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

7/ 8
 آرتی کا یہ بولڈ اوتار دیکھنے کے بعد ان کے فینس بھی حیرانگی کا اظہار کررہے ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

آرتی کا یہ بولڈ اوتار دیکھنے کے بعد ان کے فینس بھی حیرانگی کا اظہار کررہے ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

8/ 8
 بتادیں کہ آرتی سنگھ ان دنوں اپنی دوست ٹینا دتہ اور ماں کے ساتھ مالدیپ پہنچی ہوئی ہیں، جہاں وہ دونوں کے ساتھ اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

بتادیں کہ آرتی سنگھ ان دنوں اپنی دوست ٹینا دتہ اور ماں کے ساتھ مالدیپ پہنچی ہوئی ہیں، جہاں وہ دونوں کے ساتھ اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES