உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تریدھا چودھری: ٹی وی شو’دہلیز‘ سے ملی پہچان،’آشرم‘ میں بابی دیول کی’ببیتا‘ بن کر کمایا نام

    Happy Birthday Tridha Choudhury: ’آشرم‘ فیم اداکارہ تریدھا چودھری کو فلموں کے ذریعہ انہیں خاص پہچان نہیں ملی، لیکن جب انہوں نے اسٹار پلس کے سیریل ’دہلیز‘ میں کام کیا تو تریدھا کی مقبولیت میں خوب اضافہ ہوا۔ شو میں انہوں نے سودھیناتا رام کرشن کا کردار نبھایا تھا۔