
یئلٹی ش بگ باس۔13 میں ملے ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض شو کے نکلنے کے بعد بھی ایک۔دوسرے کے ساتھ ہیں۔ دونوں نے شو پر ہی اپنے پیار کا اظہار کر دیا تھا۔ وہیں باہر آنے کے بعد عاصم۔ہمانشی ساتھ میں میوزک ویڈیو بھی شوٹ کر چکے ہیں۔ (Photo Credit- @asimriaz77.official/Instagram)

وہیں سوشل میڈیا پر بھی دونوں آئے دن ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتے نظر آ جاتے ہیں۔ وہیں اب اس درمیان ہمانشی کے کے یوم پیدائش پر عاصم ریاض نے ایک بیحد ہی رومانٹک۔خوبصورت تصویر شیئر کرکے برتھ ڈے سرپرائز دیا ہے۔(Photo Credit- @asimriaz77.official/Instagram)

اس تصویر میں عاصم اور ہمانشی کے پیچھے دل والے غباروں اور لائٹس سے سجاوٹ دکھائی دے رہی ہے جسے دیکھ کر فینس اندازہ لگا رہے ہیں کہ عاصم نے ہمانشی کو کچھ اس انداز میں برتھ ڈے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ (Photo Credit- @asimriaz77.official/Instagram)

عاصم نے ہمانشی کے یوم پیدائش پر اس تصویر کو شیئر کرکے بیحد ہی خاص بنا دیا ہے۔ (Photo Credit- @asimriaz77.official/Instagram)

پنجاب مشہور اداکارہ اور سابق بگ باس کنٹیسٹنٹ ہمانشی کھرانہ (Himanshi Khurana) کا آج یوم پیدائش ہے۔ ہمانشی کا جنم 27 نومبر 1991 کو پنجاب میں ہوا۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

ہمانشی کھرانہ کی پہلی پنجابی فلم تھی جیت لیں گے جہاں۔ ہمانشی نے کئی پنجابی فلموں اور میوزک البم میں کام کیا ہے۔ پنجابی ف، ساڈا حق میں اپنی اداکاری سے ہمانشی سرخیوں میں آ گئی تھیں۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

ہمانشی کھرانہ نے 16 سال کی عمر سے ہی ماڈلنگ شروع کر دی تھی۔ 2009 میں انہوں نے مس لدھیانہ کا خطاب جیتا۔ وہیں 2010 میں مس نارتھ زون کی ونر رہیں۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

بگ باس13 میں ہمانشی بطور کنٹیسٹنٹ شامل ہوئیں۔ اس شو سے وہ سرخیوں میں بنی رہیں۔ انہیں شو میں لوگوں نے کافی پسند کیا۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

ہمانشی بگ باس میں اور ان کے کو کنٹیسٹنٹ عاصم ریاض کے درمیان کی کیمسٹری کو ناظرین نے خوب پسند کیا۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

شو میں دونوں کافی قریب تھے اور ابھی بھی خبریں کہ دونوں رلیشن شپ میں ہیں۔ ہمانشی کے ساتھ ان کا نام اکثر جوڑا جاتا ہے۔۔Instagram @iamhimanshikhurana

ہمانشی کھرانہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اکثر کبھی لہنگا، تو کبھی ساڑی الگ۔الگ لکس میں تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

ستمبر کے ماہ میں ہمانشی کورونا پازیٹو پائی گئی تھیں۔ اس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پر دی تھی۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

گزشتہ دنوں بگ باس فیم۔ماڈل، اداکارہ ہمانشی کھرانہ (Himanshi Khurana) کوروناپازیٹو پائی گئی تھیں۔ اس کے بعد وہ گھر پر رہ کر ہی علاج کرا رہی تھیں لیکن اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ دراصل ہمانشی کھرانہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال کے بیڈ سے ایک تصویر شیئر کی تھی۔ ( @iamhimanshikhurana/Instagra)

ہمانشی نے جو تصویر شیئر کی تھی اس میں وہ خود تو نظر نہیں آرہی تھیں لیکن ان کے آس۔پاس رکھی چیزیں ضرور نظر آرہی ہیں۔ یہ تصویریں ہمانشی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھیں۔ جس میں ان کے ہاتھ پر بوتل کی سوئی لگی نظر آرہی ہے۔ ( @iamhimanshikhurana/Instagram)۔

اس تصویر میں کچھ شو پیس رکھنے نظر آرہے ہیں، ایک کیتلی بھی رکھی ہے۔ اس کے علاوہ ایک پھلوں کی تھیلی بھی رکھی ہے۔

وہیں ہمانشی نے ایکسٹرا کیئر لکھ کر بتایا تھا کہ ان کا علاج خاص خیال رکھتے ہوئے کیا گیا۔ @iamhimanshikhurana/Instagram)

وہیں گزشتہ دنوں اداکارہ ہمانشی کھرانہ (Himanshi Khurrana) اور عاصم ریاض کے درمیان بریک اپ کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔ حالانکہ نیوز 18 اس بات کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ کیونکہ دونوں کی طرف سے ان خبروں کو لیکر کوئی بیان نہیں آیا۔

بتادیں کہ حال ہی میں ہمانشی کھرانہ کے برتھ ڈے سلیبریشن میں کیک کٹنگ کے دوران ایک ویڈیو میں عاصم ریاض کو ہمانشی کے ساتھ دیکھا گیا۔ Instagram @iamhimanshikhurana

فوٹو گرافر وائرل بھیانی نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ہمانشی کے آگے بہت سارے کیک رکھے ہیں۔ اور برابر میں عاصم ریاض بھی نظر آئے۔ Instagram @iamhimanshikhurana

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عاصم ریاض اور ہمانشی دونوں نظر آ رہے ہیں اور ان کے آگے بہت سارے کیک رکھے ہیں۔ وائرل بھیانی۔

وہیں ہمانشی نے اپنے انسٹاگرام پر بھی ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں وہ دوستوں کے گلے لگ کر جذباتی ہوتی نظر آئیں۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

ہمانشی کھرانہ اکثر اپنی تصویروں اور ویڈیوز کو لیکر سرخیون میں بنی رہتی ہیں۔ ۔Instagram @iamhimanshikhurana

بگ باس -13 کی سابق کنٹسٹنٹ اور مشہور پنجابی گلوکارہ ہمانشی کھورانہ (Himanshi Khurana) یوم پیدائش پر کافی خوش نظر آئیں۔ Instagram @iamhimanshikhurana

حال ہی میں عاصم ریاض اور ہمانشی کھوروانہ کا نیا گانا ’خیال رکھیا کر’ ریلیز ہوا تھا۔ اس گانے میں ان دونوں کے رومانس کو لوگوں نے خوب پسند کیا اور یہ گانا سوشل میڈیا پر زبردست ویوز بٹور رہا ہے۔ ہمانشی کھورانہ اور عاصم ریاض کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اکثر ہی دونوں کی رومانٹک تصویریں اور ویڈیوز دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔

وہیں اس سے پہلے یہ بھی سامنے آیا تھا کہ ہمانشی کھرانہ ان دنوں پی سی او ایس کے درد سے گزر رہی ہیں اور ان کی حالت بیحد خراب ہے۔ پی سی او ایس کی مشکل کے چلتے ہمانشی کی حالت کچھ اس طرح ہو گئی ہے کہ انہیں چلنے۔پھرنے میں بھی مشکل آرہی ہے۔

ہمانشی کھرانہ پی سی او ایس ( (Himanshi Khurana PCOS)حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک میوزک البم کی شوٹنگ پوری کی ہے اور اب سرجری کی تیاری میں ہیں۔ اس درمان ہمانشی کھرانہ نے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی پوسٹ شیئر کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض کا بریک اپ Himanshi Khurana Asim Riaz Breakup) ہوگیا ہے۔

بگ باس 13 کی کنٹیسٹنٹ اور مشہور پنجابی اداکارہ ہمانشی کھرانہ ان دنوں پی سی او ایس کے درد سے گزر رہی ہیں اور ان کی حالت بیحد خراب ہے۔ پی سی او ایس کی مشکل کے چلتے ہمانشی کی حالت کچھ اس طرح ہو گئی ہے کہ انہیں چلنے۔پھرنے میں بھی مشکل آرہی ہے۔

دراصل ہمانشی کھرانہ ایک کے بعد ایک انسٹاگرام اسٹوری پر ایسے پوسٹ شیئر کر رہی یں جس سے فینس دونوں کے بریک اپ کو لیکر سوال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

اداکارہ نے ایک بیحد ہی جذباتی اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا سب گیان دیتے ہیں، تم ساتھ دینا۔ (Photo Grab- T-Series/Youtube Video)

اس کے بعد ہمانشی نے ایک اور پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا ہے، ہم جانتے تھے ٹوٹے گا، مگر وعدہ حسین تھا۔ وہیں دیگر پوسٹ میں لکھا ہے، چپ ہوں، مگر کمزور نہیں ہوں۔ (photo credit: instagram/@iamhimanshikhurana)

ہمانشی کھرانہ کے یہ پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔ جسے لیکر ہمانشی اور عاصم کے فین اس بات کا اندازہ لگا رہے ہیں کہ اب دونوں کے درمیان سب ٹھیک نہیں ہے۔

اتنا ہی نہیں ہمانشی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا تھا جس میں آئی ول نیور لو اگین گانا سنا جاسکتاہے۔ اسے سننے کے بعد تو لوگوں نے اداکارہ سے سوال کرنا شروع کردیا۔

غور طلب ہے کہ بگ باس 13 کے گھر میں ہی دونوں کی جوڑی بنی تھی۔ عاصم ریاض نے ہمانشی کو بگ باس کے گھر میں ہی پرپوز کردیا تھا۔ لیکن ہمانشی نے بگ باس کے گھر سے اہر آکر عاصم کو پسند کرنے کی بات کہی تھی۔

بگ باس سے باہر آنے کے بعد عاصم ریاض (Asim Riaz) اور ہمانشی (Himanshi Khurana) کے 3-4 میوزک ویڈیو آچکے ہیں۔