اتھیا اور کے ایل راہل نے سنیل شیٹی کے کھنڈالہ میں واقع بنگلہ میں سات پھیرے لئے ۔ بنگلے کو خوبصورت طریقہ سے سجایا گیا تھا۔ ویک اینڈ پر مہندی، ہلدی اور سنگیت پروگرام کے ساتھ جوڑے کی شادی کا جشن شروع ہوا تھا اور آج 23 جنوری کو جوڑے نے ساتھ پھیرے لئے ۔ تصویر : Instagram@athiyashetty