உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اونیت کور کا سوشل میڈیا پر بھی ہے جلوہ، تصاویر میں دیکھیں گلیمرس انداز

    سال 2021 کی خوبصورت ہندوستانی ٹی وی اداکارہ کی جب بھی بات ہوگی تو اس میں اداکارہ اونیت کور کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اونیت کور نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔