உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اونیت کور نے اپنی دبئی والی PHOTOS سے بٹوری سرخیاں، بلیک اینڈ وہائٹ ڈریس میں لگایا گلیمر کا تڑکا

    Avneet Kaur Latest Photos: اونیت کور نے اپنے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی دبئی ٹرپ والی کچھ تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ گلیمر کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ان تصاویر کے سامنے آتے ہی فینس اونیت کور کی خوبصورتی پر فدا ہوگئے ہیں۔