உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    HBD Ayesha Jhulka: ’جو جیتا وہی سکندر‘ سے راتوں رات اسٹار بنیں اداکارہ عائشہ نے چھوڑ دی فلم انڈسٹری

    عائشہ جھلکا (Ayesha Jhulka) فلم ’جو جیتا وہی سکندر (Jo Jeeta Wohi Sikandar)‘ سے راتوں رات اسٹار بن گئی تھیں۔ اس فلم میں عامر خان (Aamir Khan) کے ساتھ عائشہ جھلکا کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ آج عائشہ جھلکا اپنا 49 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔