உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Prabhas And Anushka Photos: پھر ساتھ آئیں گے 'Baahubali' اسٹار پربھاس اور انوشکا شیٹی! جانئے

    پربھاس اور انوشکا شیٹی ساوتھ کے سپر ہٹ اسٹارس کے زمرے میں شمار ہیں۔ یہ دونوں ہی انڈسٹری کے مہنگے اسٹارس میں شمار کئے جاتے ہیں اور فینس کو ہمیشہ ہی ان کی فلم کا انتظار رہتا ہے۔ دونوں نے باہوبلی کے علاوہ بھی کچھ فلموں میں ساتھ اسکرین شیئر کیا ہے، لیکن امریندر باہوبلی اور دیوسینا بن کر اچھی خبر یہ سننے کو مل رہی ہے کہ ایک بار پھر یہ جوڑا پردے پر ساتھ کم بیک کرسکتا ہے۔