உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Baba Siddiqui Iftar Party : شوہر مفتی انس کے ساتھ پہنچی ثنا خان، مایوس دکھی شہناز گل، ٹی وی سلیبریٹیز نے لوٹی محفل، دیکھئے تصاویر

    Baba Siddiqui Iftar Party : بابا صدیقی ہر سال ایک افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں ، جس میں سلمان خان، شاہ رخ خان سے لے کر تمام بڑے ستارے اپنی موجودگی درج کراتے ہیں۔ 2 سالوں سے اس کورونا کی وجہ سے پارٹی پر بریک لگا ہوا تھا ، مگر اس مرتبہ اس پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں بالی ووڈ سے لے کرٹی وی تک کی تقریبا سبھی مشہور ہستیوں نے شرکت کی ۔