اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بچہ پیدا نہ ہونے پر ملتے تھے خوب طعنے، 10سال بعد ملی خوشخبری، اداکارہ نے فلانٹ کیا بیبی بمپ

    Neha Marda Pregnant after 10 years: نیہا خوش ہیں ، لیکن ایک حالیہ انٹرویو میں، ان کا درد بھی نظر آیا۔ دراصل جب وہ شادی کے بعد حاملہ نہیں ہوئی تھیں تو لوگ انہیں بہت طعنے دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں اپنے حمل کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ بہت پرجوش تھیں۔

    تازہ خبر