اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ اننیا پانڈے کا نو میک اپ لک آیا سامنے، سوشل میڈیا پر یوزرس نے کی کھینچائی

    آپ کو یاد دلادیں کہ اننیا نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز سال 2019 میں فلم 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' سے کیا تھا جس میں ٹائیگر شراف اور تارا ستاریا مرکزی کردار میں تھے ۔ آج کل اداکارہ اننیا پانڈے کافی فوٹوشوٹ کروا رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وہ اپنی ایک سے بڑھ ایک تصویر شیئر کررہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نو میک لک کی فوٹو پوسٹ کی تھیں جو سوشل میڈیا پر چرچا میں ہیں۔

    تازہ خبر