உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ پریا بنرجی کی بولڈ اور ہاٹ تصاویر نے مچایا تہلکہ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    بے قابو (Bekaaboo 2) جیسی ویب سیریز میں کام کرچکی اداکارہ پریا بنرجی (priya banerjee) اکثر اپنی فٹنس اور لک کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ گزشتہ کچھ مہینے پہلے وہ بے قابو 2 میں اپنے بولڈ سینس کو لے کر کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔ اب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر وہ چھائی ہوئی ہیں ۔ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔