بوائے فرینڈ سے بریک اپ کی خبروں کے درمیان بولڈ انداز میں نظرآئی یہ اداکارہ ، بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر
اداکارہ بینفشاں سوناوالا (Benafsha Soonawalla) نے سوشل میڈیا پر اپنی انتہائی بولڈ بکنی تصاویر (Bikini Photos) شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔

ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن گیارہ سے زبردست سرخیوں میں آئی وی جے بینفشاں سوناوالا حال ہی میں ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ وہ بگ باس کے وقت سے ہی اداکار اور ماڈل پریانک شرما کی اچھی دوست تھیں ، وہیں کچھ وقت بعد ہی دونوں کے ڈیٹ کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں اور اب ان کے بریک اپ کی قیاس آرائی بھی کی جارہی ہے ۔ وہیں بریک اپ کی خبروں کے درمیان بینفشاں سوناوالا نے اپنے بولڈ اوتار سے سبھی کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی بولڈ بکنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں بینفشاں کافی ہاٹ اینڈ سیکسی پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram)

بینفشاں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر بکنی میں تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں سے کچھ میں بینفشاں پنک بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram)

بینفشاں نے باتھ ٹب کے پاس بیٹھ کر بھی تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں وہ گرین اور پنک بکنی میں مستی بھرے موڈ میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے ہاتھ میں پھلوں کی پلیٹ لے رکھی ہے ۔ (Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram)

علاوہ ازیں وہ سفید اور لال بکنی میں بھی کچھ اس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بینفشاں نے لکھا : بیچ کے لئے پیدا ہوئی ہوں ۔ (Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram)

بینفشاں ان سبھی تصاویر میں بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ وہیں وہ اس انداز میں کافی خوش بھی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram)

بینفشاں کی ان تصاویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی چھٹی پر گئی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے اپنی یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کہاں گھومنے پہنچی ہیں ۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا : میرے چھوٹے سے گاوں پیراڈائس سے نمستے ۔ Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram

بینفشاں کی یہ تصاویر ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بکنی میں بینفشاں کا بولڈ انداز سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔ Photo Credit- @benafshasoonawalla/Instagram