PICS: بیک لیس بلاوز میں اداکارہ میمی چکرورتی نے ڈھایا قہر، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

Mimi Chakraborty PHOTOS: میمی چکرورتی بنگالی سنیما اور ٹیلی ویزن میں اپنے کام کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ وہ سیاست سے بھی جڑی ہوئی ہیں اور ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ہیں ۔ فی الحال اداکارہ اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں، جنہیں انہوں نے حال ہی میں شیئر کیا ہے ۔

تازہ خبر