شرابنتی چٹرجی (Srabanti Chatterjee) کی خوبصورتی کے آگے بالی ووڈ اداکارہ کا گلیمر بھی پھیکا ہے۔ رنگ صاف ہونے کے ساتھ ساتھ شرابنتی کے نقش ونگار بھی انتہائی جاذب اور دلکش ہیں۔ حالانکہ، مغربی بنگال الیکشن میں ان کی خوبصورتی کسی کام نہ آسکی اور پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر کے ذریعہ شرابنتی چٹرجی مداحوں کو خوب متوجہ کرتی ہیں۔