بنگالی حسینہ اور TMC M ممی چکرورتی نے تازہ فوٹوشوٹ سے مچایا تہلکہ!، دیکھئے تصاویر
Mimi Chakraborty PHOTOS: ممی چکرورتی بنگالی سنیما اور ٹیلی ویزن میں اپنے کام کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ وہ سیاست سے بھی وابستہ ہیں اور ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کی ممبر پارلیمنٹ ہیں ۔ ان سب کے درمیان اداکارہ اکثر اپنے گلیمرس لک سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔
ریڈ کلر کے آوٹ فٹ میں ممی چکرورتی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان کی تصاویر کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 2
تصویروں میں دیکھ کر کسی کو ممی ایک ریڈ ویلویٹ کیک کی طرح دکھ رہی ہیں تو کوئی انہیں ریڈ بیوٹی اور لال عشق کہہ رہا ہے ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 3
اداکارہ آف شولڈر ڈریس میں ہر کسی کی پسندیدہ بن گئی ہیں ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 4
لگزری کار کے ساتھ دلکش پوز دیتی ممی چکرورتی کا یہ انداز قابل دید ہے ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 5
اداکارہ اسی طرح اپنے فینس سے رابطے میں رہتی ہیں ۔ کبھی وہ مارڈرن تو کبھی روایتی لک میں لوگوں کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 6
پچھلے دنوں وہ سفید کلر کی ڈیزائنر ساڑی میں نظر آئی تھیں ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)
20/ 7
فل سلیو اور بیک لیس ڈیزائن والے بلاوز میں ممی چکرورتی اپنے بولڈ لک کو فلانٹ کررہی ہیں ۔ (Photo: @mimichakraborty/instagram)