உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پینٹ کی چین کھول کر Khesari Lal Yadav کی اس اداکارہ نے کرایا انتہائی Bold Photoshoot ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    گزشتہ کئی دنوں سے نیہا (Neha Malik) انسٹاگرام پر کافی ریلس پیش کرتی دکھ رہی ہیں ، جن کے ذریعہ وہ کافی تعریفیں حاصل کرتی رہی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے پھر سے اپنی نئی تصویروں کے ذریعہ فینس کا دھیان کھینچا ہے ، لیکن ان تصاویر کی وجہ سے ان کی جتنی تعریف ہورہی ہے ، اتنا ہی انہیں ٹرول کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔