اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سال 2018 سے ایک گروپ ان کے پیچھے پڑا ہے، جو چاہتا ہے کہ وہ خود کو ختم کردے یعنی خودکشی کرلے ۔ اکشرا کا کہنا ہے کہ وہ گروپ برداشت نہیں کر رپا ہے کہ میں بغیر کسی حمایت کے انڈسٹری میں اپنا کام بہتر طریقہ سے کررہی ہوں اور کامیابی حاصل کررہی ہوں ۔ (Photo-Instagraam)