کبھی سیکس سی ڈی اسکینڈل میں آیا تھا نام! اب جموں میں پیدا ہوئی اس اداکارہ نے تصاویر سے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ
جموں میں پیدا ہوئی انارا گپتا (Anara Gupta) نے صرف 15 سال کی عمر میں مس جموں کا خطاب جیت لیا تھا ۔ سال 2004 میں ان کا نام ایک سی ڈی اسکینڈل میں آگیا تھا ، جس سے ان کی کافی کرکری ہوئی تھی ۔ اس واقعہ کے تین سال بعد انارا کی زندگی پر ایک فلم بنی تھی ، جس کا نام مس انارا تھا ۔

بھوجپوری انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انارا گپتا اپنے لکس کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

انسٹاگرام پر انہیں تقریبا تین لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ انارا کے فینس ان کے لک کے دیوانے ہیں ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

جموں میں پیدا ہوئی انارا گپتا نے صرف 15 سال کی عمر میں مس جموں کا خطاب جیت لیا تھا ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

ان کی ذاتی زندگی کافی تنازعات میں گھری رہی تھی ۔ ان میں سے سب سے بڑا تنازع سال 2004 میں اس وقت ہوا تھا جب انارا کا نام ایک سیکس سی ڈی سے جوڑا گیا تھا ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

میڈیا رپورٹس کی مانیں تو انارا ایک ممبر اسمبلی کے بیٹے کے ذریعہ کی جارہی چھیڑ چھاڑ سے کافی پریشان تھی ، جس کے بعد انہوں نے سرعام اس لڑکے کو تھپڑ مار دیا تھا ۔ اس واقعہ کے کچھ مہینے بعد ہی انارا کی سیکس سی ڈی مارکیٹ میں آگئی تھی ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

انارا کو اس سی ڈی کے بازار میں آنے کے بعد کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ انارا نے ویڈیو میں کسی اور کے ہونے کا دعوی کیا تھا ، مگر فورینسک رپورٹ میں تصدیق ہوئی تھی کہ ویڈیو میں انارا ہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

انارا سمیت ان کے کنبہ کے دیگر اراکین کو گرفتار کرلیا گیا تھا ۔ اس کے بعد کافی وقت بعد انارا کو اس معاملہ میں عدالت سے راحت ملی ۔ اس واقعہ کے تین سال بعد مس انارا نام کی ایک فلم بنی تھی ، جس میں انارا کی لائف کو لے کر ہی کئی واقعات کو دکھایا گیا تھا ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress

آپ کو بتادیں کہ انارا گپتا نے ہندی اور بھوجپوری کے ساتھ ساتھ ساوتھ انڈین فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ تصویر : Instagram/@anaraguptaactress