ایشا گپتا (Bhojpuri Actress Esha Gupta) جنہوں نے رتیش پانڈے (Ritesh Pandey) کے ساتھ 18+ میں کام کیا ہے، نے حال ہی میں بلیک رنگ کے ڈیزائنر لباس میں تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ڈیشنگ اسٹائل میں وہ نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ان آأٹ فٹ میں بہت عمدہ لگ رہی ہیں اور ہر کوئی ان کے ہیئر اسٹائل کو پسند کر رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ- ایشا گپتا انسٹاگرام)