اداکارہ مونالیسا کی دنیا دیوانی ہے ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ مونالیسا ان اداکاراوں میں شامل ہیں، جو کسی بھی آوٹ فٹ میں کافی گلیمرس لگتی ہیں اور فینس کا دل ان پر آہی جاتا ہے ۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/aslimonalisa)