உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Monalisa نے بکنی کے بعد دکھایا دیسی اوتار، ساڑی میں لائم لائٹ: دیکھیں تصاویر

    بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Actress Monalisa) عرف انترا بسواس آئے دن ہی اپنی تصاویر کے ذریعہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ وائرل ہو جاتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے مونالیسا اپنے بولڈ انداز سے مداحوں کو جاذب کر رہی تھیں اور اسی درمیان انہوں نے اپنا دیسی اوتار شیئر کیا ہے۔