உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa کی بیڈروم والی تصاویر نے بڑھائی درجہ حرارت، Rashami Desai نے کیا تبصرہ تو اداکارہ نے دیا دلچسپ جواب

    Monalisa Photos: بھوجپوری کی سپر اسٹار اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کی خوبصورتی دیکھ کر رشمی دیسائی (Rashami Desai) نے بھی تبصرہ کیا اور مونالیسا نے ان کا دلچسپ جواب دیا۔