உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک بکنی میں شوہر وکرانت کے ساتھ کچھ اس طرح نظر آئیں مونالیسا، یوم پیدائش پر شوہر کو دیا خاص پیغام

    بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) کے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت (Vikrant Singh Rajput) کے ساتھ گوا میں چھٹیوں (Goa Vacation) کا لطف لے رہی ہیں۔ وہاں سے وہ مسلسل اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ پھر سے انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ میں شوہر وکرانت کو یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اس میں وہ بلیک بکنی میں شوہر کے ساتھ کھڑی ہیں۔