உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Namrata Malla PHOTOS: اداکارہ نمرتا ملا نے اب دکھایا ایسا بولڈ انداز، فینس ہوئے مدہوش، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Namrita Malla Photoshoot : اداکارہ نمرتا ملا اکثر اپنی بولڈ اداوں کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسا شیئر کرتی ہیں، جس پر فینس کا دھیان جانا لازمی ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کی قاتلانہ ادائیں قابل دید ہیں ۔

    تازہ خبر